69969 | پاکی کے مسائل | نجاستوں اور ان سے پاکی کا بیان |
سوال
ایسے گندے کپڑے جو ناپاک نہ ہوں کیا انہیں تین بار دھونا ضروری ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
نہیں،شرعی لحاظ سےایسے کپڑوں کو تین بار دھونے کی ضرورت نہیں،بلکہ نظافت کے پیش نظر جتنی مرتبہ دھونے کی ضرورت محسوس ہو اس پر اکتفاء کیا جائے۔
حوالہ جات
۔۔۔
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم بالصواب
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
21/محرم 1442ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |