71135 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.مفتی صاحب میراسوال یہ ہےکہ کیاLU بسکٹ کمپنی فرانس کی ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ہماری معلومات کےمطابق ایل یوبسکٹ Lefever-Utile 1846ء میں بنائی گئی فرانس کی کمپنی کی پروڈکٹ ہے۔یہ کمپنی 1986ء میں Group Danoneکوبیچ دی گئی۔2007ءجولائی میں ایل یوبرانڈکرافٹ فوڈکمپنی کوبیچ دیاگیاجوکہ بعدمیں Mondlezeکمپنی کےنام سےجانی گئی۔اس کمپنی کاہیڈآفس امریکہ میں ہے۔اس وقت پاکستان میں جو اس کی مینوفیکچرنگ سبسڈری ہےاس میں 41فیصدپاکستان جبکہ 59فیصدامریکن مذکورہ کمپنی کاحصہ ہے۔اس لیےاس مذکورہ کمپنی کواس وقت فرانس کی کمپنی قراردےکراس کابائیکاٹ کرنادرست نہیں ہے۔
حوالہ جات
٫٫٫٫٫٫
محمدزمان
دارالافتاء برائے مالیاتی و تجارتی امور
06/06/1442
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد زمان بن مختار حسین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |