021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
علامہ تفتازانی رحمہ اللہ تعالی کے بارے میں علماء دیوبند کا نظریہ
79344تاریخ،جہاد اور مناقب کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

علماء اہل سنت والجماعت دیوبند کا علامہ تفتازانی اور شرح العقائد کے بارے میں کیا نظریہ ہے ،بعض لوگ علامہ تفتازانی کو ضال مضل کہتے ہیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

علامہ تفتازانی رحمہ اللہ تعالی علماء اہل سنت میں سے تھے،البتہ ان کے شافعی یا حنفی ہونے میں اختلاف ہے،نیز انکی کتاب شرح العقائد اہل سنت کے عقائد پر مشتمل کتاب ہے اور مجموعی لحاظ سے یہ ایک عمدہ کتاب ہے، بلکہ ان کی  جملہ کتابیں درس نظامی کی جان اور روح ہیں ،نیز ان کی کتابوں کی عبارات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ صرف خشک فلسفی عالم نہیں تھے،بلکہ ایک عارف کامل بزرگ بھی تھے،لہذا ان کی تفسیق یا تضلیل  نہ صرف یہ کہ جائز نہیں، بلکہ ایمان کے لیے خطرناک بھی ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۶رجب۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے