021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مشروط طلاق کی ایک صورت کا حکم(اگرمیں نے تیرےموبائل کوہاتھ لگایاتوتجھےطلاق ہے)
78479طلاق کے احکامطلاق کو کسی شرط پر معلق کرنے کا بیان

سوال

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک بندہ نےاپنی بیوی سےکہا"اگرمیں نے تیرےموبائل کوہاتھ لگایاتوتجھےطلاق ہے۔"پھرتقریباپانچ منٹ بعدنئی بحث ہوئی توپھر کہا"اگرمیں نے تیرےموبائل کوہاتھ لگایاتوتومجھ سےفارغ ہے۔"اب اس کاکیاحکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

موبائل کو ہاتھ لگانے کی صورت میں اس عورت پر دوبائن  طلاقیں واقع ہوجائیں گی۔(احسن الفتاوی:ج۵،ص۱۸۸)

حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3/ 278):
والطلاق الذي يعقبه البينونة لا يكون إلا بائنا؛

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۷جمادی الاولی۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب