021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مجنون کی بیوی کے لئے خلاصی حاصل کرنے کاطریقہ
60709طلاق کے احکاموہ اسباب جن کی وجہ سے نکاح فسخ کروانا جائز ہے

سوال

جوشخص مجنون ہوجائے تواس کی بیوی اگردوسری شادی کرناچاہےتواس کاطریقہ کیاہے؟کیااس کوعنین پرقیاس کیاجاسکتاہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ صورت میں اگربیوی کوکسی گناہ میں مبتلاہوجانے کاقوی اندیشہ ہےیااس کے لئے نان ونفقہ کاانتظام کرنامشکل ہےیاشوہرکی طرف سے جان سے ماردینےیاناقابل برداشت تکلیف کاخطرہ ہوتوعورت عدالت میں اس وجہ کو شرعی گواہوں سے ثابت کرکےقاضی کے فیصلہ سے نکاح کوفسخ کراسکتی ہے۔
حوالہ جات
کمافی الحیلۃ الناجزۃ للحلیلۃ العاجزۃ
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب