021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قبروں کے سامنے نیت باندھ کرکھڑے ہونا
60991سنت کا بیان (بدعات اور رسومات کا بیان)متفرّق مسائل

سوال

قبروں کے سامنے نیت باندھ کرکھڑے ہونااہل سنت کے ہاں کیا یہ بدعت ہے اوراس سے واضح مراد ہے کیاہے۔ کیافرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

قبروں کے سامنے نیت باندھنےیاہاتھ باندھ کرکھڑے ہونے کا شریعت سے کوئی ثبوت نہیں ملتا اوراس سے غلط عقائد رکھنے والوں کی تائید ہوتی ہے اس لیے ایسا کرنا درست نہیں ہے ،اس سے احتراز لازم ہے۔
حوالہ جات
قال رسول اللہ علیہ وسلم : "لا تصلوا إلى القبور ولا تجلسوا عليها" (رواه مسلم). قال القرطبي المحدث: "أي لا تتخذوها قبلة... وكل ذلك لقطع الذريعة أن يعتقد الجهال في الصلاة إليها أو عليها الصلاة لها فيؤدي ذلك إلى عبادة من فيها كما كان السبب في عبادة الأصنام" (المفهم لما أشكل من تلخيص كتاب مسلم 2/628)
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید حکیم شاہ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب