021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بھائیوں کی اولادشرعی ورثہ میں شامل نہیں
56273-Aمیراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

دوسراسوال یہ ہے کہ پہلی بیو ی سے میر ی اولاد،ان کے دونوں بھائیوں کی اپنی اولاداوران کی بہن کی اولادکابھی ترکہ میں حصہ ہوگایانہیں ؟اگرہوگاتوکس نسبت سے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شرعی طورپریہ تمام مذکورہ لوگ مرحومہ کےوارث نہیں ،اس لئے ان کامرحومہ کے ترکہ میں حصہ نہیں ہوگا۔
حوالہ جات
-
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب