021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا
62948نماز کا بیانامامت اور جماعت کے احکام

سوال

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ رات کو گرمی کی وجہ سے مسجد کی چھت پر جماعت کرانا کیسا ہے؟اس میں کوئی کراہت تو نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مسجد کی چھت پر جماعت کرانا مکروہ ہےخواہ گرمی ہی کیوں نہ ہو۔البتہ اگرنیچے ہی جماعت کروائی جائے اور مسجد تنگ ہو تو جن نمازیوں کو نیچے جگہ نہ ملے وہ اوپر چھت پر جاسکتے ہیں۔
حوالہ جات
فی الفتاوی الہندیۃ:" الصعود على سطح كل مسجد مكروه.ولهذا إذا اشتد الحر يكره أن يصلوا بالجماعةفوقه،إلا إذاضاق المسجد فحينئذلايكره الصعود على سطحه للضرورة،كذا في الغرائب. (5/322،دار الفکر،بیروت)
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب