021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کمیٹی کا نمبر فروخت کرنا
62496سود اور جوے کے مسائلسود اورجوا کے متفرق احکام

سوال

ہم نے کمیٹی ڈالی ہے جس میں میرا پہلا نمبر نکلا ہے جبکہ ہمارے ایک دوسرے ساتھی کا بیسواں نمبر ہے۔وہ مجھ سے پہلا نمبر لینا کا مطالبہ کر رہا ہے کیا پہلا نمبر دینے کے بدلے میں اس سے پیسے لے سکتا ہو۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس نمبر کے بدلے پیسے لینا جائز نہیں بلکہ سود ہے۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5/ 168) باب الربا هو لغة: مطلق الزيادة وشرعا (فضل) ولو حكما فدخل ربا النسيئة والبيوع الفاسدة فكلها من الربا فيجب رد عين الربا لو قائما لا رد ضمانه لأنه يملك بالقبض قنية وبحر (خال عن عوض)
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب