021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ساس سسرکی طرف امی ابوکی نسبت کرنے کا حکم
71496جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

: بہت سے لوگ اپنے ساس سسر کو امی ابو کہہ کر پکارتے ہیں کیا یہ جائز ہے حالانکہ والد کے علاوہ کسی کی طرف نسبت کرنا درست نہیں ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ساس سسر کو امی ابوسے پکارنے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے کیوں کہ حقیقت میں وہ لوگ  ان کو اپنے والدین تصور ہی نہیں کرتے، بلکہ یہ عرف وعادت اور رواج کی وجہ سے کہتے ہیں ،البتہ قرآن وحدیث میں اس سے جو ممانعت آئی ہے وہ   حقیقت میں  غیر کی طرف اپنی نسبت کرنےکے بارے میں ہے، جیسے زمانہ ٔجاہلیت میں لوگ مال وجائیداد یا اعلی نسب کی وجہ سے غیر کی طرف والد کی نسبت کرکے پکارتے تھے۔

حوالہ جات
التفسير المظهري (7/ 284)
ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللهِ فَإِنْ لَمْ تَعْلَمُوا آبَاءَهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ وَمَوَالِيكُمْ۔
عن سعيد بن ابى وقاص وابى بكرة قالا قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من ادعى الى غير أبيه وهو يعلم فالجنة عليه حرام, رواه الشيخان فى الصحيحين .
التيسير بشرح الجامع الصغير (2/ 392)
 (من ادّعى أَي) انتسب (الى غير أَبِيه) (من ادّعى الى غير أَبِيه) أَي من رغب عَن أَبِيه
والتحق بِغَيْرِهِ تَارِكًا للادنى وراغبا فِي الاعلى أَو تقر بالغيره بالانتماء اليه (أَو انْتَمَى الى غير موَالِيه فَعَلَيهِ لعنة الله) أَي طرده عَن دَرَجَة الابرار لَا عَن رَحْمَة الْغفار (المتتابعة) أَي المتمادية (الى يَوْم الْقِيَامَة) لمعارضته لحكمة الله تَعَالَى فِي الانساب۔
شرح سنن أبي داود لابن رسلان (19/ 379)
(عن أنس بن مالك قال: سمعت رسول اللَّه صلى اللَّه عليه وسلم يقول: من ادعى إلى غير أبيه) وهو يعلم  (فعليه لعنة اللّسسَه تعالى المتتابعة) أي: المستمرة التتابع (إلى يوم القيامة)۔

 وقاراحمد

دارالافتاء جامعۃ الرشیدکراچی

  ۲۲ جمادی الثانی ۱۴۴۲

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

وقاراحمد بن اجبر خان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب