021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اجرت پر ریسرچ کرنے کا حکم
70821خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

کسی کالم نگار کے لیے صرف ریسرچ کرنے کا کیا حکم ہے؟ اس میں ہم کسی موضوع پر معلومات جمع کرکے دیتے ہیں اور وہ شخص کالم خود لکھتا ہے۔ اسی طرح ایک دو اینکر بھی کرتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کسی کالم نگار کے لیے صرف ریسرچ کرنے کا کیا حکم ہے؟ اس میں ہم کسی موضوع پر معلومات جمع کرکے دیتے ہیں اور وہ شخص کالم خود لکھتا ہے۔ اسی طرح ایک دو اینکر بھی کرتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے؟

حوالہ جات
قال الحصكفيؒ: " (تمليك نفع) مقصود من العين (بعوض)۔۔۔."
قال ابن عابدینؒ: " (قوله مقصود من العين) أي في الشرع ونظر العقلاء، بخلاف ما سيذكره فإنه وإن كان مقصودا للمستأجر لكنه لا نفع فيه وليس من المقاصد الشرعية، وشمل ما يقصد ولو لغيره لما سيأتي عن البحر من جواز استئجار الأرض مقيلا ومراحا، فإن مقصوده الاستئجار للزراعة مثلا، ويذكر ذلك حيلة للزومها إذا لم يمكن زرعها تأمل."
(الدر المختار و حاشیۃ ابن عابدین، 6/4، ط: دار الفکر)

محمد اویس پراچہ     

دار الافتاء، جامعۃ الرشید

تاریخ: 5/ جمادی الاولی 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس پراچہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب