021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جنبی کے استعمال شدہ پانی کا حکم
71467پاکی کے مسائلنجاستوں اور ان سے پاکی کا بیان

سوال

ایک شخص نے غسل جنابت کے لیے پانی لیا بالٹی یا ٹب میں ۔ اگر صابن اٹھاتے وقت ایک دو قطرے جسم سے لگ کر بالٹی یا ٹب کے پانی میں گر گئے توکیا اب اس پانی سے غسل کرنا کیسا ہے ؟اب اس پانی سے غسل کر سکتا ہے یا نیا پانی لینا ضروری ہو گا ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اسی پانی سے غسل کر سکتے ہیں ۔ نیا پانی لینا ضروری نہیں ۔

حوالہ جات
فتح القدير للكمال ابن الهمام (1/ 87)
 أدخل المحدث أو الجنب أو الحائض التي طهرت اليد في الماء للاغتراف لا يصير مستعملا للحاجة. وقد ورد حديث عائشة - رضي الله عنها - اغتسالها معه - صلى الله عليه وسلم - من إناء واحد وكلاهما جنب، على أن الضرورة كافية في ذلك، بخلاف ما لو أدخل المحدث رجله أو رأسه حيث يفسد الماء لعدم الضرورة

عبدالدیان اعوان

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

23 جماوی الثانی 1442

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبدالدیان اعوان بن عبد الرزاق

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب