021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اورین ڈیجیٹل کاروبار میں ممبر بنانے کا حکم
71651اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے متفرق احکام

سوال

اورین ڈیجیٹل کاروبار میں مزید ممبر بنانے اور ان کے آگے ممبر بنانے پر جو کمیشن ملتی ہے اس کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کمیشن دینے کے اس طریقے کو ملٹی لیول مارکیٹنگ کہتے ہیں۔ اس کا حکم یہ ہے کہ چونکہ کمپنی کا افراد کے ساتھ بنیادی معاملہ ہی درست نہیں ہے لہذا اس میں کسی کو شامل کروانا اور اس کی اجرت وصول کرنا بھی جائز نہیں ہے۔

حوالہ جات
۔۔

محمد اویس پراچہ     

دار الافتاء، جامعۃ الرشید

27/ جمادی الثانیۃ 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس پراچہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب