71836 | نماز کا بیان | نماز کی سنتیں،آداب اورپڑھنے کا طریقہ |
سوال
نمازمیں رکوع کے بعد بیٹھ کر پھر سجدے میں جائیں یا براہِ راست سجدہ کر لیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
رکوع کے بعد قومہ کریں اور اس کے بعد سیدھے سجدے میں چلے جائیں۔ سجدے سے پہلے بیٹھنا ثابت نہیں۔
حوالہ جات
قال العلامۃ علی بن أبی بکر الفرغانی رحمہ اللہ تعالٰی: ثم إذا استوى قائما كبر وسجد. (الھدایۃ: 51/1)
وقال العلامۃ شمس الأئمۃ السرخسی رحمہ اللہ تعالٰی: ينبغي أن يبدأ المصلي بالرجل، ولأنه يضع أولا ما كان أقرب إلى الأرض، فيضع ركبتيه، ثم يديه، ثم وجهه، وفي الرفع يرفع أولا ما كان أبعد عن الأرض، فيرفع وجهه، ثم يديه، ثم ركبتيه. (المبسوط للسرخسی: 32/1)
محمد عبداللہ بن عبدالرشید
دارالإفتاء جامعۃ الرشید کراچی
یکم رجب المرجب/ 1442ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد عبد اللہ بن عبد الرشید | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |