021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تعزیت کا تعلق محض عرف سے نہیں۔
71929جنازے کےمسائلتعزیت کے احکام

سوال

تعزیت کے مسئلے کا تعلق عرف سے ہے یا نہیں؟ یعنی جس علاقے کا جو عرف ہو اس کے مطابق تعزیت کرنی چاہئے یا اس کے لیے شریعت میں متعین طریقہ ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

احادیث مبارکہ کی روشنی میں فقہاءکرام کی ذکر کردہ پابندیوں سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ تعزیت کا طریقہ بنیادی اور اصولی طور پر تو متعین ہے مثلا یہ کہ دفن کے بعدافضل ہونا،تین دن تک ہونا،اہل میت کی طرف سے دعوت کا ممنوع ہونا وغیرہ وغیرہ،البتہ اس بارے میں نفس تعزیت کے الفاظ متعین نہیں،البتہ اس کے لیے مسنون الفاظ ضرور منقول ہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۹رجب۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب