021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میزان بینک سےمکان خریدنےکےلیےقرضہ لینا
72118سود اور جوے کے مسائلمختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی پردیس میں کرائے کے مکان میں رہتا ہے اور وہ اپنا ذاتی مکان خریدنا چاہتا ہے،مگر اس کے پاس پیسے کچھ کم ہیں۔

کیا وہ میزان بینک سے قرضہ لے سکتا ہے اسکا شرعی حکم کیا ہے؟

 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

چونکہ میزان بینک باقاعدہ مستنداہل علم اورمفتیان کرام کی نگرانی میں کام کررہاہے،اس لیےمیزان بینک کےہوم فائنانسنگ کےطریقہ کارکےمطابق مکان بنانےکےلیےرقم لیناجائزہے۔

حوالہ جات

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی

14/رجب 1442 ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب