73144 | نکاح کا بیان | نکاح کے منعقد ہونے اور نہ ہونے کی صورتیں |
سوال
سوال:زیداوراس کےبیٹےبکردونوں کاانتقال ہوا،دونوں کی بیویاں یعنی بکرکی بیوی اورماں زندہ ہے،توکیاعمران دونوں کویعنی بکرکی ماں اوربیوی (جوآپس میں بہواورساس ہیں)ایک ساتھ اپنےنکاح میں لاسکتاہےیانہیں۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ساس اوربہوکونکاح میں جمع کیاجاسکتاہے۔
حوالہ جات
"الدر المختار للحصفكي"3 / 43:فجاز الجمع بين امرأة وبنت زوجها أو امرأة ابنها۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
16/شعبان 1442 ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |