021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نکاح کے سفارشی کا وکیل بننا
73433نکاح کا بیاننکاح کی وکالت کابیان

سوال

علی نے شاہد کو کہا کہ تو علی کا سفارشی ہے علی کی رشتے کی بات چل رہی تھی علی نے اس نیت سے کہا کہ وہ لڑکی والوں کو قائل کرے شادی کے لئے، کیا شاہد علی کے نکاح کا وکیل بن گیا؟ اور وہ علی کی طرف سے شادی قبول کرے گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

صرف نکاح کے سفارشی ہونے سے کوئی نکاح کا وکیل نہیں بنتا، بلکہ اس کے لیے باقاعدہ وکیل اور نمائندہ بنانا ضروری ہے، معہذا اگر شاہد علی کی طرف سے وکیل بن کر قبول کرلے تو اس کے بعد علی کی اجازت سے نکاح درست ہوجائے گا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۷ذیقعدہ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب