021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
رات کو پیڑ سے پھل پھول توڑنا اور پیڑ کاٹنا
73475جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

نیز کیا رات کو پیڑ سے پھل پھول توڑنا اور پیڑ کاٹنا منع ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شرعا اس میں کوئی قباحت نہیں،البتہ طبی لحاظ سے رات کے وقت درختوں سے دور رہنا چاہئے، نیز رات کو درخت پر چڑھنے اور پھل پھول وغیرہ توڑنے میں اندھیرے کی وجہ سے گرنے کا بھی اندیشہ ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۷ذیقعدہ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب