021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ناچاقی کی وجہ سے بیوی کا شوہر سے پردہ کرنا
73600طلاق کے احکامطلاق دینے اورطلاق واقع ہونے کا بیان

سوال

        اگر میری بیوی کسی ناچاقی کی بنا پر مجھ سے پردہ کرلے تو اس کا کیا مطلب ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

      شریعت میں اس کی کوئی اصل اور حیثیت نہیں ہے، اس سے کچھ نہیں ہوتا،  بیوی کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ میاں بیوی دونوں کو ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئے ایک دوسرے سے نرمی سے پیش آنا چاہیے، اگر کسی ایک سے غلطی ہو تو دوسرا درگزر سے کام لے لیا کرے۔

حوالہ جات
۔

     عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

  23/ذی قعدہ/1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب