73530 | نماز کا بیان | تراویح کابیان |
سوال
اگر کوئی شخص انجانے میں عشاء کی فرض اور سنت کے بعد وتر بھی پڑھ لے تو کیا وہ تراویح کی نماز پڑھ سکتا ہے؟ اورتراویح کی نماز کے بعد امام وتر پڑھائے تو پڑھے یا پھر تنہا ہی پڑھے یا بس تراویح پڑھ کر چھوڑ دے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ایسی صورت میں تراویح پڑھ سکتا ہے۔، وتردوبارہ نہ پڑھے۔(احسن الفتاوی:ج۳،ص۴۹۷)
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 43)
ووقتها بعد صلاة العشاء) إلى الفجر (قبل الوتر وبعده) في الأصح۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۶ذیقعدہ ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |