021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ماہواری کپ کا حکم
73535پاکی کے مسائلحیض،نفاس اور استحاضہ کا بیان

سوال

خواتین کے لئے ایام حیض میں ماہواری کپ (Menstrual cup) جو سلکان (Silicon) سے بنا ہوتا ہےاور اس کو عضو خاص کے اندر لگایا جاتا ہے اور خون جمع ہونے کے بعد نکال دیا جاتا ہے، کیا اس کا استعمال جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حیض کا خون جمع کر کے نکالنے کے لیےماہواری کپ کا استعمال جائز ہے،یہ کرسف کی جدید شکل ہے اورفقہاء کرام نے کرسف کے استعمال  کو جائز لکھا ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۶ذیقعدہ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب