021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت اوراس کاروبار کے منافع
73719خرید و فروخت کے احکامبیع صرف سونے چاندی اور کرنسی نوٹوں کی خریدوفروخت کا بیان

سوال

آج کل کرپٹو کرنسی کی بہت چرچا ہے، اور میرے دوست اس میں پیسہ لگا کر منافع کمارہے ہیں، اس کے حلا ل یا حرام ہونے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جب تک عالمی سطح پر یا کسی مقامی حکومتی طور پر اس کے کرنسی ہونے کو تسلیم نہ کیا جائے اس وقت تک اس میں کاروبار کرنا درست نہیں، نیز منافع کے حلال اور حرام ہونے کا تعلق کاروبار کی نوعیت سے ہوتا ہے ،لہذا جب تک اس کرنسی کے کاروبار کی نوعیت واضح نہ کی جائے اس وقت تک حاصل شدہ منافع کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۴ذی الحجہ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب