73715 | نماز کا بیان | امامت اور جماعت کے احکام |
سوال
اگر کسی مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ہوجائے تو کیا اسی مسجد میں دوسری جماعت ہوسکتی ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
مسجد میں پہلی باجماعت نماز اگر محلہ ہی کے نمازیوں نے ادا کی ہو تو ایسی صورت میں دوسری جماعت کرانا کسی کے لیے بھی جائز نہیں۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۴ذی الحجہ ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |