021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا اکراہ وجبر میں جذباتی ونفسیاتی دباؤ بھی شامل ہے؟
74398ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

کیا اکراہ وجبر میں جذباتی ونفسیاتی دباؤ بھی شامل ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جذباتی دباؤ مثلا ترغیب وترہیب کے ذریعہ جذبات ابھارناتو اکراہ کے مفہوم میں داخل نہیں ہوسکتا،اس لیے کہ خود قرآن مجید نے کفار کے جذبات کو ابھانے کے لیے کثرت سے تخویف وبشارت دنیویہ واخرویہ کو بیان فرمایا ہے،اسی طرح نفسیاتی دباؤ سے مراد اگر ان کے ساتھ اسلام کے بیان کردہ معاشرتی امتیازی سلوک ہوتو وہ بھی اکراہ وجبر کے مفہوم میں داخل نہیں، البتہ اسلامی تعلیمات سے ہٹ کر کوئی سلوک اختیار کرنا جس کی اسلام اجازت نہ دیتا ہو تو وہ یقینا اکراہ وجبر کے مفہوم میں داخل ہوگا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲ربیع الثانی۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب