021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دنیوی مفادات کی خاطر قبول اسلام میں معاونت کا حکم
74407ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

کیا مذکورہ بالا تینوں صورتوں میں غیر مسلم کی رضامندی سےاسلام میں داخل ہونے پر اسلام کی دعوت دینے والے یا قبول اسلام کی تقریب منعقد کرنے والے کو سزا دی جاسکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسے شخص کو ہرگز سزا نہیں دی جاسکتی، بلکہ جو ایسا کرنے کی کوشش کرےشرعا وہ خود مستحق تعزیز ہے،البتہ

 فروع میں ایک فقہی مذہب کو دنیوی مفادات کے لیے چھوڑنا یا اختیار کرنا یقینا قابل تعزیز حکم ہے، اس لیے کہ وہ احکام شرعیہ میں تتبع رخص واتباع شہوات کی دلیل ہے۔( نجم الفتاوی :ج۱،ص۲۲۰، بحوالہ شامیہ)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲ربیع الثانی۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب