021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
غیر سودی بینکوں میں ملازمت کا حکم
74707اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے متفرق احکام

سوال

السلام علیکم جی !پوچھنا یہ تھا کہ میزان بینک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اسلامی بینک ہے اور اس کی سرپرستی علماء حضرات کر رہے ہیں۔ آیا اس میں نوکری کرنا جائز ہے؟ اور دوسرا بینک ہے بینک اسلامی کیا اس میں بھی نوکری جائز ہے؟ رہنمائی فرمائیں شکریہالسلام علیکم جی !پوچھنا یہ تھا کہ میزان بینک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اسلامی بینک ہے اور اس کی سرپرستی علماء حضرات کر رہے ہیں۔ آیا اس میں نوکری کرنا جائز ہے؟ اور دوسرا بینک ہے بینک اسلامی کیا اس میں بھی نوکری جائز ہے؟ رہنمائی فرمائیں شکریہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

 جی ہاں ، یہ بار درست ہے کہ میزان بینک اور بینک اسلامی دونوں اسلامی اور غیر سودی بینک ہیں،  اور ان کی سرپرستی علماء حضرات کر رہے ہیں، ان میں سے ہر بینک میں  شریعہ بورڈ  کے نام  سے  مستند  علماء  کرام   کی ایک کمیٹی موجود ہے  جو بینک کے معاملات کی نگرانی کرتی ہے اور  سود اور اس طرح دیگر ناجائز معاملات سے بینک کو محفوظ رکھتی ہے۔

لہذا ان دونوں بینکوں میں نوکری کرنا جائز ہے۔

حوالہ جات
...

سعد مجیب

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

یکم جمادی الاولی ۱۴۴۳

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سعد مجیب بن مجیب الرحمان خان

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب