74953 | غصب اورضمان”Liability” کے مسائل | متفرّق مسائل |
سوال
کیا قسطوں پر دیئے گئے موبائل کا ڈبہ بطور ضمانت اپنے پاس رکھاجا سکتا ہے کہ مکمل ادئیگی پر واپس ہوگا؟
o
جانبین کی رضامندی سے ایسا کرنا جائز ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۰جمادی الاول۱۴۴۳ھ
n
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |