75384 | زکوة کابیان | زکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان |
سوال
کسی شخص کا “ٹرسٹ” کویہ کہنا کہ آپ میری طرف سے اتنی زکوۃ کی رقم فلاں مصرف یا رفاہی پروجیکٹ میں خرچ کر دیں میں آپ کو بعد میں ادا کردوں گا، کیا اس طرح سے اس شخص کی زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
مذکورہ صورت میں زکوة اداء ہوجائے گی۔
حوالہ جات
"بدائع الصنائع " (2/ 53):
"إن الزكاة عبادة عندنا والعبادة لا تتأدى إلا باختيار من عليه إما بمباشرته بنفسه، أو بأمره، أو إنابته غيره فيقوم النائب مقامه فيصير مؤديا بيد النائب".
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
13/جمادی الثانیہ1443ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |