021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وارث کے اپنے حصہ لینےسےانکارسے اس کا حق میراث ساقط نہ ہوگا۔
75883میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

دادا، دادی نے اس وقت جو لکھ کر لینے سے منع کیاتھا اور اب ان کا انتقال ہو چکا ہےتو کیا ان کا مقررہ حصہ ان کے ورثہ کو دینا ضروری ہے یا ان کے لکھ کر دینے کی وجہ سے مزید ہماری کوئی ذمہ داری نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

زبان سے کہنے یا تحریری طور پرلکھ کر دینے سے کوئی اپنے حصہ میراث سے محروم نہیں ہوجاتا،لہذا ان کا حصہ میراث ان کے ورثہ میں تقسیم ہوگا۔(احسن الفتاوی:ج۹،ص۲۷۶)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷ رجب۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب