021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شیعہ سے خرید وفروخت کا حکم
79338خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

بندہ کی ایک دکان ہے جس میں بندہ Total tools کا مال فروخت کرتا ہے،یہ چائنا کی کمپنی ہے اور چائنا سے اس کا ایکسپورٹر ایک شیعہ ہے،بندہ اس شیعہ سے مال لیتا ہے،سوال یہ ہے کہ شیعہ سے مال لینا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ صورت میں آپ کا اس شیعہ سے مال لینے میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ جات
"الفتاوى الهندية "(5/ 348):
"لا بأس بأن يكون بين المسلم والذمي معاملة إذا كان مما لا بد منه كذا في السراجية".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

14/رجب1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے