021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بہن اور چچا کی بیٹی کو زکوة دینا
79341زکوة کابیانمستحقین زکوة کا بیان

سوال

بندہ کی ہمشیرہ ہے جو کہ معذور ہے اور زکوة کی مستحق بھی ہے،اسی طرح بندہ کی ایک چچازاد بہن ہے جو بیوہ ہے،کیا بندہ اپنی زکوة انہیں دے سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

زکوة کا مستحق ہونے کی صورت میں آپ ان دونوں کو اپنی زکوة دے سکتے ہیں۔

حوالہ جات
"بدائع الصنائع " (2/ 50):
"ويجوز دفع الزكاة إلى من سوى الوالدين والمولودين من الأقارب ومن الإخوة والأخوات وغيرهم؛ لانقطاع منافع الأملاك بينهم".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

14/رجب1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے