76087 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
اگرمحترمہ تمام حقوق جومیت کےذمہ قرض کی صورت میں ہیں یاپھرجوورثاءکاحق ہےترکہ میں وہ اداکردیں توگھراور کاروبارکی وہ مالک بن جائینگی یانہیں ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگربیوہ تمام ورثاکےساتھ کوئی معاہدہ وغیرہ کرکے،اوراس معاہدےکےمطابق ہرایک کا پوراپوراحصہ اداکردےتو پھرگھراورکاروباربیوہ ہی کی ملکیت میں آجائےگا،اسی طرح اگر معاہدےکےتحت بیوہ قرض داروں کورفتہ رفتہ قرض بھی اداکردےتوپھراس کےگھراورکاروبارمیں کسی قسم کاکوئی استحاق نہیں ہوگا۔
حوالہ جات
عبدالقدوس
دارالافتاء،جامعۃ الرشیدکراچی
۲۷رجب ۱۴۴۳
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبدالقدوس بن محمد حنیف | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |