021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نائی کے آلات واسباب کا حکم
76280جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

حجام نے دكان كے اندر پانی كا كولر ركھا ہوتا ہے،كوئی شخص بال كٹوانے جائے تو وہاں سے پانی پی سكتا ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر یقینی طور پر معلوم نہ ہوسکے کہ حجام  نے وہ کولر جائز کمائی سے خریدا ہے یا  ناجائز کمائی سے یا جائز وناجائز مخلوط کمائی سے تو غلبہ کاا عتبار ہوگا، اگر غالب حلال ہے تو اس جیسے آلات کا استعمال جائز ہوگا ورنہ نہیں، اگر غلبہ کا علم نہ ہوسکے تو جائز تو ہے ،لیکن احتراز بہتر ہے، ۔احسن الفتاوی:ج۸،ص۱۱۳)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲ شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب