021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا اسلام میں حرام کھانا غیر مسلم تک پہنچانا جائز ہے؟
76274جائز و ناجائزامور کا بیانکھانے پینے کے مسائل

سوال

امام  اعظم صاحب (حنفی)رحمۃ اللہ علیہ کے فیصلے کی روشنی میں اس سوال کا جواب عنایت فرمائیں کہ غیر مسلم کمپنیز میں 'زیادہ تر ڈیلیوری میں حرام کھانا ہوتا ہے Uber ایٹس ڈیلیوری آسٹریلیا میں۔ مثال کے طور پر، میکڈونلڈز، کے ایف سی اور ریڈ روسٹر۔ کیا اسلام میں حرام کھانا غیر مسلم تک پہنچانا جائز ہے؟ میں آپ کا شکر گزار رہوں گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسے کھانے کا پہنچانا اور اس پر اجرت لینا جائز نہیں،اگرچہ اصل معاملہ جانبین سے غیر مسلموں کے درمیان ہو۔

حوالہ جات
قال شیخ الاسلام المفتی تقی العثمانی رحمہ اللہ تعالی(بحوث فی قضایا فقھیۃص۳۳۸):
 العمل فی مطاعم الکفار انما یجوز بشرط ان لایباشر المسلم سقی الخمر او تقدیم الخنزیر او المحرمات الاخری فان سقی الخمر او تقدیمھا الی من یشربھا حرام بنص صریح  الخ

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۴شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب