76562 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
ماں باپ کی جائیدادسےاگرکوئی بیٹا/بیٹی والدین کےانتقال کےبعداپنےوراثتی حصےکاتقاضہ نہ کرےاورایسے میں خودبھی وفات پاجائےتوکیااس شخص کی اولاداورشوہر/بیوی وراثت کےحق سےمحروم ہوجائیں گے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ماں باپ کی وراثت سےاگرکوئی بیٹا/بیٹی اپنےحصےکاتقاضہ نہ کرےتومطالبہ نہ کرنےکی وجہ سےوراثت کاحق ساقط نہیں ہوتابلکہ ہروارث کواس کاحصہ دینالازم ہوتاہے۔
حوالہ جات
«مشكاة المصابيح» (2/ 926):
وعن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من قطع ميراث وارثه قطع الله ميراثه من الجنة يوم القيامة» . رواه ابن ماجه
«موسوعة القواعد الفقهية» (8/ 794):
الإرث يدخل في ملك الوارث بغير اختياره؛ لأن هذا الملك اضطراري.
عبدالقدوس
دارالافتاء، جامعۃ الرشید کراچی
۲۴شعبان۱۴۴۳
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبدالقدوس بن محمد حنیف | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |