021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نئے نصاب کی نئی تاریخ کا معتبر ہونا
77018زکوة کابیانزکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان

سوال

اگر میرے میں زکوٰۃ فرض ہو جائے اور سال کے آخر میں نصاب کافی نہ ہونے کی وجہ سے واجب نہ ہو سکے تو کیا پہلی تاریخ کے مطابق ہر سال زکوة کا حساب کروں گا یا جب واپس زکوة کے نصاب کے برابر پیسے آگئے تو کیا مجھے اپنی زکوٰۃ کی تاریخ تبدیل کرنی پڑے گی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جب ایک سال کے اختتام پر مکمل نصاب نہ ہو تو دوبارہ نصاب مکمل ہونے کے بعد نیا سال نئی تاریخ سے معتبر ہوگا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲ذیقعدہ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب