021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سفر کی وجہ سے روزے اٹھائیس ہوگئے تو؟
76969روزے کا بیانرمضان کا چاند دیکھنے اور اختلاف مطالع کا بیان

سوال

اگر کوئی شخص سفر میں گیا اور جس ملک سے گیا اُس ملک سے ایک روزہ زیادہ ہے اور اس شخص کے کُل ٢٨ روزے ہوے تو اس شخص کو ایک روزہ قضا کرنا ہوگا یا قضا کرنے کی ضرورت نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر مہینہ انتیس کا ہے توایک روزہ قضا کرنا ضروری ہے،اور اگر مہینہ تیس کا ہے تو دو دن کی قضاء کرے گا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲۲ شوال ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب