021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
متعدد بار الفاظ طلاق کہنے کا حکم
76974طلاق کے احکامتین طلاق اور اس کے احکام

سوال

شاہد نے اپنی بیوی کو فون کیا کہ اگر وہ ایک گھنٹہ کے اندر اپنے والدین کے گھر سے نھیں آئی تو اسے طلاق ہے۔یہ دو مرتبہ کہا پھر اس کے بعد اپنی ساس کو فون کیا اور انکو بھی کہا کہ اگر وہ نھیں آئی تو اسے طلاق ہے یہ بھی دو مرتبہ کہا تھا،جبکہ وہ نھیں گئی۔اس سے پہلے ایک مرتبہ آنٹی کے گھر جانے پر کہا کہ اگر وہ چلی گئی تو میرے طرف سے آزاد ہے،جبکہ وہ چلی گئی۔لڑکا نشے کا عادی ہے ۔طلاق واقع ہوگئی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

صورت مسؤولہ میں تین طلاقیں واقع ہوچکی ہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲۷ شوال ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب