021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حج کی ادائیگی کے لیے مجرب عمل کیا ہے؟
77086تصوف و سلوک سے متعلق مسائل کا بیانمعجزات اور کرامات کا بیان

سوال

ایک آدمی حج پر جانا چاہتا ہے اور مالی وسائل اور اسباب مہیّا نہ ہوں تو وہ شرعًا کیا طریقہ اختیار کرے؟ہمارے اسلاف اور اکابرین اور موجودہ بزرگ احباب کا وہ کیا ایسا مجرّب عمل ہے کہ قدرتِ

کاملہ کی طرف سے سارے اسباب مہیّا ہوجائیں اور وہ با آسانی حج پر چلا جائے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس بارے میں  ہمیں کوئی خاص مجرب عمل معلوم نہیں، البتہ اپنی استطاعت کی بقدر مالی اخراجات کا بندوبست کرتا رہے اور اللہ تعالی سے حضور قلب کے ساتھ بالخصوص اجابت دعاء کے مختلف اوقات وحالات میں حج مبرور ومقبول کی  دعا مانگتا رہے،انشاء اللہ نصیب ہوجائے گا ،ورنہ اخروی اجرو ثواب سے تو بہر صورت محروم  نہ رہے گا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۲ذیقعدہ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب