021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شوہر کی وفات کے بعد نکاح کا حکم
77500نکاح کا بیاننکاح کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

ایک بات یہ پوچھنی ہے کہ شوہر کی وفات کے بعد اس عورت کا اپنے شوہر سے نکاح ختم ہوگیا ہے یا ابھی بھی برقرار ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

میاں بیوی میں سے کسی ایک کے انتقال کے بعد نکاح اپنی انتہاء کو پہنچ جاتا ہے،لہذا شوہر کی وفات کے بعد اس عورت کا اپنے شوہر سے نکاح ختم ہوچکا ہے،عدت گزرنے کے بعد اب وہ کسی اور سے نکاح کرنا چاہے تو کرسکتی ہے۔

حوالہ جات
"الهداية في شرح بداية المبتدي" (1/ 199):
" ومن سمى مهرا عشرة فما زاد فعليه المسمى إن دخل بها أو مات عنها " لأنه بالدخول يتحقق تسليم المبدل وبه يتأكد البدل وبالموت ينتهي النكاح نهايته والشيء بانتهائه يتقرر ويتأكد فيتقرر بجميع مواجبه ".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

11/محرم1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب