021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
طلاق کے بعدبیوی پرکئےگئے خرچہ کو سسرال سے لئے گئے قرض سے منہا کرنا
77575خرید و فروخت کے احکامقرض اور دین سے متعلق مسائل

سوال

اس کے علاوہ لڑکے نے اپنے سسرال والوں سے چھ ماہ کے لئے کچھ روپے ادھار بھی لئے ہیں،وعدے کے مطابق کیا وہ پیسے اسے واپس نہیں کرنے چاہیے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

چونکہ لڑکے نے لڑکی پر جو اخراجات کئے ہیں وہ بیوی کی حیثیت سے اس کے ذمے لازم تھے،اس لئے ان اخراجات کی کٹوتی وہ بطورِ قرض اپنے سسرال سے لی گئی رقم سے نہیں کرسکتا،بلکہ اس کے لازم ہے کہ حسب وعدہ وہ رقم اپنے سسرال والوں کو واپس کردے۔

حوالہ جات
"الدر المختار "(5/ 165):
" (وكان عليه مثل ما قبض) فإن قضاه أجود بلا شرط جاز ويجبر الدائن على قبول الأجود وقيل لا بحر".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

24/محرم1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب