021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پختہ قبر بنانے کےلیے دعوت دےکر لوگوں کو بلانا
77623جنازے کےمسائلجنازے کے متفرق مسائل

سوال

میت کی تدفین کے چند دن بعد رشتہ داروں اور دوستوں کو اہتمام سے بلا کر قبر کی پختگی کا مندرجہ بالا طریقوں میں کوئی طریقہ اختیار کرنا اور شرکت نہ کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرنادرست ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

قبر کو پختہ تعمیر کرنادرست نہیں،لہذا اس کے لیے لوگوں کو باقاعدہ دعوت دینا اور نہ آنے پر ناراضگی کا اظہار کرنا بھی درست نہیں ہے،البتہ اگر وہ طریقہ کار مراد ہے جس کی گنجائش ہے تو مدد کےلیے لوگوں کو بلانا درست ہے،باقاعدہ اہتمام کرنا درست نہیں، نہ آنے پر ناراضگی کا اظہار جائز  نہیں ہے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

25/محرم1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب