021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نماز جمعہ کے لیےقاضی یا حاکم کی اجازت
79040نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

نماز جمعہ شروع کرنے کے لئے قاضی یا حاکم کا اذن لازمی ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جہاں جمعہ کی شرائط پائی جاتی ہوں وہاں حاکم کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے،جہاں شرائط موجود نہ ہوں وہاں پر مجاز آفیسر کی اجازت ضروری ہے۔اور یہ اجازت بھی اس وقت موثر ہے کہ وہاں چاروں آئمہ میں سے کسی کے نزدیک جمعہ پڑھنا جائز ہو۔تو اس آفیسر کے اجازت دینے سے وہاں جمعہ پڑھناجائز ہوگا۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

25/جمادی الثانیہ1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب