021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سیاسی اختلافات کی وجہ سے ہر جگہ نماز جمعہ
79043نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

سیاسی اختلافات کی وجہ سے ہر جگہ نماز جمعہ جائز ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جہاں جمعہ کی شرائط موجود ہوں وہاں متعددمساجدمیں جمعہ کی نماز پڑھنا جائزہے،لہذا اگر لوگوں کے درمیان اختلاف کی نوعیت ایسی ہو کہ ایک دوسرے کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہے،تو الگ الگ مساجد ہی میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی میں  عافیت اور مصلحت ہے ۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

25/جمادی الثانیہ1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب