021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میزان بینک کفالہ پروڈکٹ
79303خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

میزان بینک کفالہ کی سہولت فراہم کرتا ہے جس میں سالانہ منافع اکاؤنٹ میں جمع ہوتا رہتا ہے اور مدت 3 سال تا 15 سال ہے اور ہر ماہ کم از کم 2000 سے شروع ہوتا ہے جو مدت یا رقم آپ منتخب کرتے ہیں اتنے عرصے بعد آپ کی کل

رقم مع منافع کے آپ نکلوا سکتے ہیں میزان بینک کا کہنا ہے کہ یہ حلال منافع ہے جو کہ علماء سے تصدیق شدہ ہے
آپ اس بارے میں شرعی حیثیت سے رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سوال میں ذکر کردہ میزان بینک کی سہولت تکافل پر مبنی ہے اور تکافل کے بارے میں ہمارے دار الافتاء کی رائے توقف کی ہے  ۔اس حوالے سے آپ دارالعلوم کراچی کے دارالافتاء سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔

عمر فاروق

دار الافتاء جامعۃ الرشیدکراچی

۰۹/رجب المرجب/۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عمرفاروق بن فرقان احمد آفاق

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے