80261 | جائز و ناجائزامور کا بیان | پردے کے احکام |
سوال
ٹی وی یاموبائل پرخبریں سنناجائزہےیانہیں ؟کیونکہ اس میں موسیقی بھی ہوتی ہےاوربعض مرتبہ نامحرم خواتین بےپردہ بھی ہوتی ہیں جوخبریں بیان کرتی ہیں۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
موسیقی سننااوربےپردہ عورتوں کو بالقصددیکھناشرعاًجائزنہیں،لیکن اگرکسی کوخبریں سننےکی ضرورت ہوتو ایسی صورت میں اس شخص کےلیےخبریں سنناتوجائزہوگالیکن موسیقی سننااوربےپردہ عورت کودیکھنےسےاجتناب لازمی ہوگا۔
حوالہ جات
[النور: 30، 31]
{ قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ذَلِكَ أَزْكَى لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ (30) وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ }
[الأحزاب: 32، 33]
{يَانِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِنَ النِّسَاءِ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَعْرُوفًا (32) وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَى وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا }
محمدزمان
دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی
10/ ذی القعدہ 1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد زمان بن مختار حسین | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |