021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
زمین کے تیل کو جذب کرلینے کے واقعہ کی تحقیق
80313جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

سوال: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک بوڑھی عورت کے تیل کو زمین نے جذب کیا۔ بوڑھی عورت نے آپ کو شکایت کی تو آپ نے زمین پر کوڑا مارا اور زمین نے تیل واپس کردیا۔ اس واقعے کا تحقیقی حوالہ درکار ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کے حالات پر مشتمل اور تاریخ کی مستند کتابوں میں اس طرح کا کوئی واقعہ ہمیں نہیں مل سکا،لہٰذا اس طرح کے بے سند واقعات سے اجتناب کرنا چاہیے اور صحابہ سے متعلق صرف مستند واقعات کو بیان کرنا چاہیے۔

حوالہ جات

محمدمصطفیٰ رضا

دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

 15/ذو القعدہ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مصطفیٰ رضا بن رضا خان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب