021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جس جانور کے کپورے نہ ہوں اس کی قربانی کاحکم
80499قربانی کا بیانقربانی کے متفرق مسائل

سوال

جس جانور(بچھڑے) کے کپورے نہ ہوں اس کی قربانی جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جس جانورکے کپورے نہ ہوں یا نکال دیے گئے ہوں اس کی قربانی کرنا جائز ہے۔

حوالہ جات
الفتاوى الهندية (42/ 272) فهو أن يكون من الأجناس الثلاثة : الغنم أو الإبل أو البقر ، ويدخل في كل جنس نوعه ، والذكر والأنثى منه والخصي والفحل لانطلاق اسم الجنس على ذلك الفتاوى الهندية (42/ 276) ويجوز المجبوب العاجز عن الجماع ، والتي بها السعال ، والعاجزة عن الولادة لكبر سنها ، والتي بها كي ، والتي لا ينزل لها لبن من غير علة ،

عبدالقیوم

دارالافتاء جامعۃ الرشید

25/ذوالقعدہ/1444

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبدالقیوم بن عبداللطیف اشرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے