021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایک بیٹے دوبیٹیوں میں وراثت کی تقسیم
80583میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

فوت شدہ ہمشیرہ کاحصہ ان کی اولاد کےمابین تقسیم کرنے کاکیاطریقہ کارہوگا؟ایک بیٹا اوردوبیٹیاں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

فوت شدہ ہمشیرہ کےشوہراگرزندہیں توان کومیراث کا چوتھائی حصہ ملےگا،اورباقی میراث بیٹےبیٹیوں میں اس طرح تقسیم ہوگی کہ بیٹےکودوحصےملیں گےاور ہربیٹی کو ایک ایک حصہ دیاجائےگا۔

اوراگرشوہرزندہ نہیں ہیں تومکمل میراث ایک بیٹےدوبیٹیوں میں تقسیم ہوگی،بیٹےکودوحصےاورہربیٹی کوایک ایک حصہ دیاجائےگا۔

حوالہ جات
۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

04/ذی الحجۃ      1444ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب